وزیراعظم عمران خان نے بروز جمعہ مورخہ 16 اپریل 2021 کو صوبہ سندھ کا دُورہ کیا اور وہاں جا کر مختلف منصوباجات کی منظوری کا اعلان کیا، جس میں کراچی اور دوسرے اضلاع کے اربوں کے ترقیاتی منصوبے شامل ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے بروز جمعہ مورخہ 16 اپریل 2021 کو صوبہ سندھ کا دُورہ کیا اور وہاں جا کر مختلف منصوباجات کی منظوری کا اعلان کیا، جس میں کراچی اور دوسرے اضلاع کے اربوں کے ترقیاتی منصوبے شامل ہیں۔
اس پر بات کرتے ہوئے، وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے سندھ والوں کو محتاظ کرتے ہوئے کہا کہ سندھ والوں تیار ہوجاؤں کیونکہ وزیراعظم عمران خان کی توجہ اب سندھ پر آگئی ہیں۔
ریحام خان کا وضاحت میں کہنا تھا کہ وزیراعظم نے اس سے پہلے اپنی توجہ مہنگائی پر دی تھی، تو آپ جانتے ہیں مہنگائی کا اب کیا حال ہیں۔