ملک میں موجودہ سیاسی صورت حال میں مسلسل تبدیلی رونما ہورہی ہیں، جس کی مثال حالیہ کیبنٹ کی ردبدل سے ملتی ہیں۔
ملک میں موجودہ سیاسی صورت حال میں مسلسل تبدیلی رونما ہورہی ہیں، جس کی مثال حالیہ کیبنٹ کی ردبدل سے ملتی ہیں۔
اسی تناظر میں، سید غازی غزان جمال نے بھی وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کو استعفی جمع کروا دیا۔ آپ کو بتاتے چلے سید غازی اس سے پہلے وزیراعلیٰ کے پی کے کے بطور مشیر ایکسائز اینڈ ٹیکس خدمات سرا انجام دیتے رہے ہیں۔
جبکہ اس بارے میں ابھی تک وجہ سامنے نہیں آسکی۔