پاکستان میں موجودہ امن وامان کی صورت حال کے پیش نظر، حکومت پہلے تو حالات کو بد تر بنانے میں تولی تھی۔ اقتدار کے نشے میں، انہیں کچھ سمجھ نہیں آرہا تھا کہ کیا کرنا چاہئے۔
پاکستان میں موجودہ امن وامان کی صورت حال کے پیش نظر، حکومت پہلے تو حالات کو بد تر بنانے میں تولی تھی۔ اقتدار کے نشے میں، انہیں کچھ سمجھ نہیں آرہا تھا کہ کیا کرنا چاہئے۔
کل لاہور میں ہونے والے واقعہ نے پوری انسانیت کو خاموش کر کے رکھ دیا ہے۔ جبکہ آج صبح سحری کے وقت وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ویڈیو پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے کہا کہ اسلامی جماعت سے مذاکرات کرنے کی کوشش کی، جس کے نتیجہ میں پہلا راؤنڈ کامیابی سے مکمل ہوگیا ہیں۔ جبکہ دوسرا مرحلہ سہری کے بعد شروع ہوگا۔ تاہم ابھی تک سہری کے بعد والے مرحلے کے بارے میں کوئی خبر سامنے نہیں آئی۔
ماہرین کے مطابق، حکومت نے اس مثال کی عکاسی کی، جس میں کہتے ہیں کہ سو چوہے کھا کہ بلی حج کو چلی۔ جب اتنا نقصان ہو چکا ہے پھر حکومت کو خیال آیا کہ مذاکرات بھی کئے جا سکتے ہیں۔
جبکہ تمام حکومت کے ذمہ دار وزراء کی طرف یہی بیان سامنے آرہا تھا کہ اسلامی جماعت نے غلط کیا، جبکہ غلط حکومت نے خد کیا اور یہ سارا ڈرامہ رچا کر عوام کا نقصان کیا۔
اس حکومت کو کچھ ہوا ہی نہیں، پولیس کی طرف سے بھی عام عوام تھی اور اسلامی جماعت کی طرف سے بھی عام عوام تھی اور دونوں کو آپس میں الجھا کر نقصان بھی عام عوام کو ہی ہوا۔
یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ عمران خان نے یہ اپنی زندگی کی سب سے بڑی سیاسی غلطی کر کے اپنی سیاست کو ختم کر لیا ہیں۔