کیلا جمہوریت کیا ہوتی ہیں؟ وزیراعظم نے سب کھول کر رکھ دیا۔
کیلا جمہوریت کیا ہوتی ہیں؟ وزیراعظم نے سب کھول کر رکھ دیا۔
جلوز ہاؤسنگ سکیم کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، وزیراعظم پاکستان عمران خان کا کہنا تھا کہ بنانا ریپبلک یعنی کیلا جمہوریت، وہ ہوتی ہے کہ جس کے اندر غریب کے لئے قانون علیحدہ ہو اور امئر کے لئے قانون علیحدہ ہو۔
ان کا کہنا تھا کہ امیر طبقہ چاہتا ہے کہ وہ کچھ بھی کریں تو اسے قانون نا پوچھے جبکہ غریب کو امیر سے بچنے کے لئے قانون کی ضرورت ہوتی ہیں۔
اس وضاحت کی بات کی جائے تو پتہ چلتا ہے کہ خان صاحب کے اردگرد بھی ایسے ہی لوگ موجود ہیں، جیسا کہ شوگر مافیاں، آٹا مافیا وغیرہ۔
تو کیا خان صاحب بھی پھر بنانا ریاست چلا رہے ہیں؟