موجودہ کرونا کی بگھڑتی صورتحال پر بات کرے، تو سب سے پہلے ڈاکٹر اور ہیلتھ کئیر ورکرز اس میں اپنی خدمات سرا انجام دے رہے ہیں۔
موجودہ کرونا کی بگھڑتی صورتحال پر بات کرے، تو سب سے پہلے ڈاکٹر اور ہیلتھ کئیر ورکرز اس میں اپنی خدمات سرا انجام دے رہے ہیں۔
اس وجہ سے حکومت نے سب سے پہلے ان کی صحت کا خیال رکھتے ہوئے، ویکسین انہیں لگوانے کا فیصلہ کیا۔ تاہم کچھ وجوہات کی بنا پر یہ عمل عارضی طور پر رک گیا تھا۔
جبکہ وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت فیصل سلطان نے آج اعلان کیا کہ ہیلتھ کئیر ورکرز کو ویکسین لگانے کا عمل پھر سے شروع ہوچکا ہیں۔ لہحٰذہ، جو لوگ ابھی تک رجسٹر نہیں ہوئے وہ رجسٹر ہوجائے۔