ریحام خان نے حکومت کی کھوکھلی معشیت کا بھانڈہ پھوڑ دیا، پی ٹی آئی منہ چھپاتی پھر رہی۔

    وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ وزیراعظم عمران خان سے علیحدگی کے بعد سے حکومت اور اپنے سابقہ شوہر پر شدید تنقید کرتی ہے۔

     

     

    Advertisement

    اس سلسلے میں، انہوں نے آج بذریعہ سوشل میڈیا حکومت کی کھوکھلی معیشت سے پردہ اُٹھایا۔ انہوں نے بتایا کہ موجودہ حکومت نے 2018 سے 2021 تک 33 بلین ڈالر غیر ملکی قرضہ لے لیا ہے۔

     

     

    Advertisement

    ان کا کہنا تھا کہ یہ 33 بلین ڈالر گزشتہ مسلم لیگ نواز کے پانچ سال کے دُور میں لئے گئے قرضوں کا 78 فیصد ہیں۔

     

    Advertisement