احسن اقبال نے حکومت کی 27 دنوں کی کارکردگی کا ایسا بھانڈ پھوڑا کہ پی ٹی آئی بھی سر پکڑ کر بیٹھ گئی

    مسلم لیگ نواز کے اہم رکن احسن اقبال نے حکومت پاکستان کی گزشتہ 27 دنوں کی کارکردگی کے بارے میں حقائق سامنے رکھ دئے۔

     

     

    Advertisement

    ان کا کہنا تھا کہ 27 دن گزر چکے ہیں مگر پی ٹی آئی کی طرف سے سپریم کورٹ کے حکم نامہ پر کوئی توجہ نہیں ہیں۔ جبکہ سپریم کورٹ کے حکم نامے پر حکومت پنجاب کے بلدیائی ادارے اور 58000 منتخب نمائندوں کو بحال کرنے سے انکاری ہیں۔

     

     

    Advertisement

    ان کا کہنا تھا کہ اگر سپریم کورٹ کے احکامات یہ حال تو پھر اس ملک کا اللہ ہی حافظ ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ 1993 میں سپریم کورٹ نے جونہی حکم نامہ جاری کیا تو وفاقی حکومت کو بحال کر دیا گیا تھا۔

     

     

    Advertisement