رابی پیر زادہ نے رمضان میں اسلام کے لئے کام کر کے پُوری دُنیا کو حیران کر ڈالا۔

    رابی پیر زادہ کا تعلق شوبز تھا، جہاں پر انہوں نے کافی نام کمایا اور پھر توبہ کر کے اسلام کے لئے اپنے آپ کو وقف کر لیا۔

     

     

    Advertisement

    موجودہ رمضان المبارک کے مہینے میں انہوں نے ایک بہت ہی نیک اور ایمان تازہ کرنے والا کام شروع کیا ہوا ہیں۔ رابی دراصل ایک اچھی آرٹسٹ بھی ہیں اور بہت اچھا لکھنا اور سکیچ بنانا بھی جانتی ہیں۔

     

     

    Advertisement

    اس خوبی کو اسلام کے لئے بروئے کار لاتے ہوئے، انہوں نے اس رمضان کے آغاز سے ہاتھ سے قران پاک لکھنا شروع کیا، جو کہ ایک بہت پرکشش اور جازب نظر ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ وہ آٹھویں پارہ تک پہنچ گئی ہیں۔

     

     

    Advertisement

    جبکہ ان کی لکھائی کی خوبصورتی اور قرآن پاک کی آیات مبارکہ انسان کو ایک بہت ہی پیارا، پرامن اور ایمان تاذہ کرنے والا منظر پیش کرتی ہیں۔

     

    Advertisement

     

     

    Advertisement

     

     

    Advertisement

     

     

    Advertisement