کرونا کی موجودہ بگڑتی صورتحال پوری دنیا سمیت پاکستان میں بھی پھیل رہی ہیں۔ جس پر آج وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ویڈیو پیغام بھی جاری کیا۔
کرونا کی موجودہ بگڑتی صورتحال پوری دنیا سمیت پاکستان میں بھی پھیل رہی ہیں۔ جس پر آج وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ویڈیو پیغام بھی جاری کیا۔
وزیراطلاعات فواد حسن چوہدری نے بذریعہ سوشل میڈیا آگاہ کیا ہے کہ کرونا کی انتہائی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر، وزیراعظم عمران خان نے شہروں میں فوج کو بُلا لیا ہیں تاکہ ایس او پیز پر عمل درآمد کروایا جا سکے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ لاہور میں حالات بہت بُرے ہیں اور ملک آکسیجن کے استعمال کی 90 فیصد صلاحیت پر پہنچ چکا ہیں۔ عوام سے درخواست ہیں کہ احتیاط کریں اس کے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں ہیں۔
آپ کو بتاتے چلے کہ ہمسایہ ملک بھارت میں حالات کافی بگڑ چکے ہیں۔ بھارت میں موجود آکسیجن موجودہ مریضوں کے لئے کم پڑ گئی ہیں۔ جس کے پیش نظر مودی سرکار نے فوری طور پر آکسیجن خریدنے کے لئے اجلاس طلب کر رکھا ہیں۔
جبکہ پاکستان میں ایس او پیز پر عمل نا کیا گیا تو صورت حال کافی خراب ہو سکتی ہیں۔
تاہم ابھی تک اے لیول اور او لیول کے امتحانات ملتوی یا منسوخ کرنے کے بارے میں حکومت کی طرف سے کوئی پیش رفت نہیں آئی۔