کرونا کی موجودہ صورت حال کے پیش نظر، نیشنل کمانڈ اف کنٹرول (این سی او سی) کے اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے، جس کے بعد، ملک میں اور سختی کی جارہی ہیں۔
کرونا کی موجودہ صورت حال کے پیش نظر، نیشنل کمانڈ اف کنٹرول (این سی او سی) کے اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے، جس کے بعد، ملک میں اور سختی کی جارہی ہیں۔
انہی ہدایات کے پیش نظر، صوبہ پنجاب کے محکمہ سکول ایجوکیشن نے نوٹیفیکیشن جاری کیا ہیں، جس میں بتایا گیا ہے کہ 13 اضلاع جن میں پہلے سے سکولز بند ہیں، ان کے ساتھ ساتھ، مزید ضلع اوکاڑہ، جھنگ اور بکھر میں بھی سکولز غیر معینہ مدت تک بند کئے جارہے ہیں۔