سعودی عرب کے سب سے بڑے مفتی کا فتویٰ آگیا، کرونا میں کیا کرنا چاہئے، وضاحت جانئے۔

    جمعہ کے روز، سینئر سکالرز کونسل کے چئیرمین سکالر شیخ عبدالعزیز نے ہدایات جاری کی ہے کہ اسلامی تعلیمات کے پیش نظر کرونا کے مریض کا لوگوں سے ملنا غلط ہیں۔

     

     

    Advertisement

    سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق، بزرگ مفتی نے لوگوں سے درخواست کی ہے کہ کرونا سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ بہت سے ممالک میں کرونا تیزی سے پھیل رہا ہے کیونکہ عوام ایس او پیز پر عمل نہیں کر رہی۔

     

     

    Advertisement

    ان کا کہنا تھا کہ صحت اللہ تعالی کی نایاب نعمت ہیں اور اس کی حفاظت کرنا ہر مسلمان پر فرض ہیں۔ اس لئے خود بھی اپنی حفاظت کریں اور دوسروں کا بھی خیال رکھے۔

     

     

    Advertisement

    بزرگ مفتی نے مزید بتایا کہ اسلام میں بیماری سے بچنے کے لئے طریقہ کار بھی بتائے گئے اور اس لئے اسلام میں صفائی نصف اسلام ہیں۔

     

     

    Advertisement

    ان کے مطابق، جو کرونا سے متاثر لوگ ہیں، جب تک وہ مکمل ٹھیک نہیں ہوجاتے لوگوں سے نا ملے۔ جبکہ عوام کو انہوں نے راغب کیا کہ ماسک کا استعمال لازمی بنائے تاکہ اس وباء سے بچا جا سکے۔

     

     

    Advertisement