ڈاکٹر خالد جمیل شوگر کا یقینی خاتمہ بتا تے ہیں۔ کہتے ہیں کہ ایک دن یعنی 16 گھنٹے کا روزہ تقریباً 48 گھنٹے پانی کے ساتھ روزہ ہے۔ اس کے بہت سے فائدے ہیں۔
وہ علاج بتاتے ہیں جس سے شوگر کے مریضوں کے لئے انسولین اور دوائیاں دونوں چھوٹ جائیں گی۔
اس علاج میں افطاری میں کیا کھایا جا رہا ہے اس کی بہت اہمیت ہےسب سے پہلے روٹی، چاول۔ میدہ، باجرہ، بیسن۔ جوار جو، آلو غرض کے تمام اناج چھوڑ دینی ہیں۔
چینی اور چینی سے بننے والی تمام چیزیں چھوڑ دینی ہیں۔
بیکری وغیرہ کی تمام اشیاء چھوڑ دینی ہیں۔
کوئی کنولا، ڈالڈا، سویا اور سورج مکھی کا تیل استعمال نہیں کرنا۔
پہلا دن (سحری)
سحری کے وقت کوئی انسولین نہیں لگانی
روزہ افطار کرنے سے بالکل پہلے شوگر لیول چیک کریں، اگر تو شوگر لیول 250 سے زیادہ ہے تو نارمل انسولین کی آدھی مقدار لگائیں۔
دوسرا دن(سحری)
سحری کے وقت کوئی انسولین نہیں لگانی
روزہ افطار کرنے سے بالکل پہلے شوگر لیول چیک کریں، اگر تو شوگر لیول 250 سے کم ہے انسولین کی مقدار مت لگائیں۔
تیسرا دن (افطار)
روزہ افطار کرنے سے بلکل پہلے شوگر لیول چیک کریں، اگر شوگر لیول 250 سے کم ہے تو کوئی انسولین مت لگائیں۔
واک کریں اور ورزش کریں۔
سحری ڈائٹ پلان
پہلے ہفتے فجر کی اذان سے 1 گھنٹا پہلے سحری کریں۔
دوسرے ہفتے سحری سے 1۔5 گھنٹا پہلے سحری کریں۔
تیسرے ہفتے سے اذان سے2 گھنٹے پہلے سحری کریں۔
افطار ڈائٹ پلان
افطاری میں یہ کھائیں:
سب سے پہلے ہر روز افطاری سے 20-25 منٹ پہلے آہستہ واک کریں، افطاری ان سے کریں:
1 لیٹر یا پھر 4 گلاس پانی لیں۔ اس میں ایک چائے کا چمچ نمک ملائیں۔ 2 چمچ تخ ملنگا ڈالیں۔ اور 2 چمچ سیب کا سرکہ ڈالیں۔ اس مشروب کو سٹرا کے ساتھ پینا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More