حضرت امام شافعی نے کہا کہ جب وبائیں پھیل جائے تو یہ تسبیح کثرت سے کریں، وباء کا پتہ بھی نہیں چلے گا۔

پیر ثاقب رضا نے موجودہ پوری دنیا میں پھیلی ہوئی وبا کے حل کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ حضرت امام شافعی فرماتے ہیں: جب وبائیں پھیل جائیں تو اللہ کی تسبیح سے بہتر اس کا علاج کوئی آج تک میں نے دیکھا ہی نہیں۔

 

 

Advertisement

اور حضرت سیدنا عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: آسمان سے بجلی بھی گرنے لگے تو جو استغفار پڑھتا ہے اس کو کوئی گزند نہیں پہنچے گا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

1 week ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

2 weeks ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

2 weeks ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

2 weeks ago