Headlines

    دنیا کی سب سے طاقتور غذا، اس وباء میں قدرتی غذا سے قوت مدافعت بڑھانے والی 3 غذائیں ۔

    ڈاکٹر عظمت نے چند اشیاء کا ذکر کیا جس کے روز استعمال سے بہت سے فائدے مل سکتے ہیں:
    وہ کہتے ہیں دنیا کی سب سے طاقت ور غذا لونگ ہے۔ ڈاکڑ صاحب نے مزید فرمایا:

     

    دو لونگ کے ٹکڑے لے کر اس کو اپنی چائے میں ڈال لیں ۔اور جب پورا قہوہ پی لیں تو آخر میں وہ دو لونگ چبا کر لینی ہیں۔ شروع کے دنوں میں یہ کرنے سے زبان پر مرچیں لگیں گی۔

     

    پھر زیتون کے پتے لیں۔ یہ ہر طرح کے کینسرز کے لئے فائدہ مند ہے۔
    اس کو قہوے میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس کا پاؤڈر بنا کر آدھی چمچ روزانہ بھی لیا جا سکتا ہے۔
    یہ بہترین قسم کی چیز ہے۔

     

    ہلدی کے بھی بہت سے فائدے ہیں۔ قوتِ مدافیت کے لئے ہلدی کو اپنے کھانے میں استعمال کرنا شروع کر دیں۔
    دار چینی اور ملٹھی بھی زبردست چیزیں۔ دار چینی کے استعمال سے وزن بہت جلدی کم کیا جا سکتا سے۔
    رات کو کھانے کے بعد لیں کیونکہ قوتِ مدافیت کے سارے عمل رات کو سر انجام دیتے ہیں۔

     

    اچھی طرح سوئیں۔ 8 گھنٹے کی نیند پوری کریں، اور ساتھ ورزش بھی کریں ۔