گھر کو بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے طریقوں میں ڈاکٹر عائزل بیت الخلا کا دروازہ کھلا رکھنے کے نقصانات بتاتے ہوئے کہتے ہیں کہ یہ معمولات آپکی سلامتی کے متعلق ہے۔ چند کام کر لیجیے جس سے آپ کے جسم سے منفی چیزوں کا خاتمہ ہو گا:
1: بیت الخلا کی صفائی اور اس پر کوئی سمجھوتا نہیں اس کو بدبو سے پاک رکھیں۔
2: رات کو سونے سے پہلے بیت الخلا کو پاک صاف رکھنے کا احتمام کیجیے۔
3: بیت الخلا کا دروازہ ہر وقت بند رکھیے۔
4: بیت الخلا میں کپڑے لٹکنا نہ رہنے دیجیے۔ ایک رات کے لیے بھی اگر کپڑے لٹکے رہ جائیں تو اس میں اتنی منفی توانائی بھر جاتی ہے کہ اس کا ختم ہونا ناممکن ہوتا ہے۔
5: میلےکپڑوں کو بیت الخلا سے باہر کسی ٹوکڑی میں رکھیں۔