قدرت اللہ شہاب پاکستان کے نامور ادیب اور مشہود بیوروکریٹ تھے۔ ان کی پیدائش گلگت میں ہوئی۔ ابتدائی تعلیم ریاست جموں و کشمیر سے حاصل کی۔ گونمٹ کالج لاہور سے ایم اے کیا اور 1941 میں انڈین سول سروس میں شامل ہوئے۔

ابتداء میں انہوں نے بہار اور اڑیسہ میں خدمتیں سرانجام دیں۔1973 میں بنگال منتقل ہو گئے آزادی کے بعد حکومت آزاد کشمیر کے سیکڑی جنرل بنے بعد ازاں پہلے گورنر جنرل پاکستان غلام محمد پھر سکندر مرزا اور پھر محمد ایوب کے سیکڑی جنرل مقرر ہوئے۔
انہوں نے اسرائیل کی زیادتیوں کا پردہ چاک کیا۔
ان کی اس خدمت کی وجہ سے مقبوضہ عرب علاقوں میں یونیسکو کا منظور شدہ نطام رائج ہو گیا تھا۔
شہاب صاحب بہت عمدہ ادی بھی تھے۔ ان کی تصانیف میں یا خدا، نفسانے اور ان کی خود نوش سوانے حیات شہاب نامہ قال ذکر ہیں۔ انہوں نے 24 جولائی 1986 کو اسلام آباد میں وفات پائی۔