نواز لیگ کا ایک اور معرکہ، پی ٹی آئی منہ دیکھتی رہ گئی۔

    ملک میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں، مسلم لیگ نواز اپنے جھنڈے گاڑتی جارہی ہیں، سیالکوٹ کے کے کانٹے دار مقابلہ کے بعد اب خوشاب میں بھی نواز لیگ نے فتح اپنے نام کر لی۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، مسلم لیگ نواز کے معظم شہر کاہلو نے غیر سرکاری نتائج کے مطابق 73081 ووٹ لے کر پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہیں۔ جبکہ پی ٹی آئی کہ علی حسن بلوچ 62903 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر آئے ہیں۔ اس طرح 10178 ووٹوں کے فرق سے مسلم لیگ نواز واضح اکثریت سے جیت چکی ہیں۔

     

     

    Advertisement