بد تمیزی رپورٹ آگئی، قصور وار کون ہیں، وزیراعلیٰ کو سب بتا دیا گیا، اہم انکشافات سامنے آگئے۔

    چند دن پہلے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے مشیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سیالکوٹ رمضان بازار کو دُورہ کیا اور وہاں پر موجود اے سی کو اس کی ناقص کارکردگی پر سرزنش کیا۔

     

     

    Advertisement

    جس پر بیوروکریٹس سوسائٹی کو ہوش آگئی اور وہ اے سی کے دفاع میں کھڑی ہو گئی۔ اس کے ساتھ ہی جناب چیف سیکٹری پنجاب کا بھی بیان سامنے آیا کہ انہوں نے وزیراعلیٰ کو فردوش عاشق کی شکایت لگا دی ہیں۔

     

     

    Advertisement

    یہ معاملہ سوشل میڈیا کی بھی زینت بنا اور اس مسئلہ کے حل کے لئے وزیراعلٰی نے تحقیقاتی رپورٹ مانگ لی۔ جبکہ وزیراعلیٰ نے چیف سیکٹری اور فردوس عاشق اعوان کے ساتھ ویڈیو میٹنگ بھی کی۔

     

     

    Advertisement

    اس بارے میں رپورٹ منظر عام پر آئی، جس میں بتایا گیا کہ اے سی صاحبہ نے اپنی فرائض سرا انجام دینے میں غفلت بڑتی اور بجائے رمضان بازار کو دُورہ کرتی، وہ خود اے سی والی گاڑی میں بیٹھی رہی۔

     

     

    Advertisement

    منظر عام میں آنے والی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ اے سی صاحبہ کو یہ بات اتنی ناگوار گزری کہ فردوس عاشق اعوان نے انہیں سرز نش کیا اور وہ فوراً وہاں سے چلی گئی۔

     

     

    Advertisement

    جبکہ ان پڑھے لکھے لوگوں سے پوچھا جائے کہ جب ایسے اے سی صاحبان کے پاس کوئی غریب سائل جاتا ہیں تو یہ کیا سلوک کرتے ہیں؟

     

     

    Advertisement