پنجاب پولیس کا پوری دُنیا میں معرکہ، پاکستان کا نام روشن۔۔

    یوں تو پنجاب پولیس کے بارے میں کافی کچھ سننے کو ملتا ہیں لیکن حالیہ پنجاب پولیس میں ہونے والی بہتری نے پنجاب پولیس کو بین الاقومی سطح پر بھی منوا لیا۔

     

     

    Advertisement

     

    پنجاب پولیس کی طرف سے بیانیہ جاری کیا گیا ہے کہ پنجاب پولیس ڈولفن لاہور کو عالمی معیار کی بہترین فورس کا اعزاز آئی ایس او سرٹیفیکیٹ مل گیا ہیں۔

     

    Advertisement