دنیا کا آخری کونا کہاں موجود ہے؟ ایسے کئی انکشافات و معلومات

    کئی حیران کن انکشافات:
    1: ہم چاند کو دیکھنے لے لئے آسمان کی طرف نظر بلند کرتے ہیں کیونکہ چاند اوپر کی طرف ہے ، اسی طرح اگر ہم چاند کےاو پر سے زمین کی طرف دیکھنا چاہیں تو ہمیں زمین نیچے نہیں بلکہ اوپر کی طرف نظر آئے گی۔
    2: درخت بھی ہماری طرح سانس لیتے ہیں۔

     

    درخت جو گیس اپنے اندر جزب کرتے ہیں اسے کاربن ڈائکسائڈ اور جو گیس خارج کرتے ہیں اسے آکسیجن کہا جاتا ہے۔ اس لیے ماحول کی تازگی کے لئے درخت انتہائی اہم ہیں۔ کیونکہ انسان جب اندر سانس لیتے ہیں تو آکسیجن اور جب باہر سانس نکالتے ہیں تو کاربن ڈائکسائڈ کا اخراج ہوتا ہے۔

    Advertisement

     

    3: آسڑیلیا میں ایسے بکرے پائے جاتے ہیں جو نہ تو صرف درختوں پر بیٹھتے ہیں بلکہ مچھلیاں بھی کھاتے ہیں۔

     

    Advertisement

    4: براعظم آسٹریلیا کو کسی زمانے میں کالا پانی کے نام سے جانا جاتا تھا۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ یہا ں پر اس وقت تک کسی بھی انسان کی آمد نہیں ہوئی تھی۔ اور ہر طرف تاریکی چھائی ہوئی تھی اور بس تاریکی میں ڈوبا ہوا ایک سمندر ہی تھا اس لئے اس کا نام کالا پانی رکھ دیا گیا۔ کئی ممالک نے سنگین جرائم کرنے والوں کو سزا دینے کے لئے آسٹریلیا کو استعمال کیا اور کسی کو اگر سزائے موت دی جاتی تو اسے کالا پانی لا کر چھوڑ دیا جاتا۔ پھر یہاں پر موجود سزا یافتہ لوگوں نے اسے آباد کیا۔

     

    5: نوروے میں ایک ایسی جگہ بھی ہے جس کے آگے کچھ بھی نہیں بلکہ دنیا وہاں ختم ہو جاتی ہے۔ یہ نوروے کے سمندر کی بات ہے۔ اور یہاں تک کوئی بھی نہیں جا پاتا۔ اس لئے اس کو دنیا کا اختتام بھی کہا جاتا ہے۔

    Advertisement

     

     

    Advertisement