امریکہ میں ایک مریض دانتوں کی بیماری میں مبتلا تھا۔ ڈاکٹر نے اس مریض کو راٹ کنال کا مشورہ دیا کیونکہ اس کے دانتوں میں ایک بیج دھنسا ہوا تھا۔ اس نے بتایا کہ اس نے کچھ دن پہلے ایک ٹماٹر کھایا تھا اور شاید اسی ٹماٹر کا بیج ہے، اس کے دانت میں موجود وہ بیج ایک چھوٹے پودے میں تبدیل ہو چکا تھا۔