اہم خبریں

آپ کو اللہ نے آنکھ کی نعمت سے تو نوازا ہے لیکن کیا آپ کو پتہ ہے کہ آپ اس سے کتنی دور تک دیکھ سکتے ہیں

ایک عام انسان کی آنکھیں تقریبا 576ً دور تک کی ریزولیوشن کو باآسانی دیکھ سکتی ہیں۔ انسانوں کے علاوہ عقاب انسانی نظر سے 8 گنا زیادہ تیز دیکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ 4600 میگا پکسل کی تیز نظر سے 3 کلومیٹر دور سے بھی خرگوش کو دیکھ لیتا ہے۔ لیکن اس کا دماغ آنکھوں سے بھی چھوٹا ہوتا ہے۔

اگر ایک عام انسان کی ہائٹ چھ فٹ تصور کر لی جائے اور اسے سمندر کے کنارے پر کھڑا کر دیا جائے جہاں دور دور تک دیکھنے میں کوئی رکاوٹ موجود نہ ہو۔ تو یہ شخص 5 کلو میٹر کی دوری تک باآسانی دیکھ سکتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ زمین کی سطح 5 کلو میٹر کے بعد تھوڑی سی کَرو ہوجاتی ہے۔

اسی طرح جو انسان جتنا لمبا ہوگا اس کے دیکھنے کی حد بھی اسی طرح بڑھتی چلی جائے گی۔

Advertisement

ماؤنٹ ایورسٹ پر اگر کوئی شخص موجود ہو اور اس کے آس پاس کوئی رکاوٹ موجود نہ ہو۔تو وہ اپنے چاروں طرف 340 کلو میٹر کے ائیریے تک دیکھ پائے گا۔ لیکن ایسا اس لئے ممکن بھی نہیں کیونکہ ماؤنٹ ایوریسٹ آس پاس کے پہاڑوں سے گھرا ہوا ہے۔

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

2 days ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

4 days ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

5 days ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

5 days ago

خواتین اساتذہ کی طالب علموں کے ساتھ ایسی شرمناک حرکت کہ جان کر آپ بھی منہ چھپاتے پھرے گے

خواتین اساتذہ کی طالب علموں کے ساتھ ایسی شرمناک حرکت کہ جان کر آپ بھی… Read More

6 days ago