وزیراعظم عمران خان کے سابقہ اہلیہ ریحام خان اکثر اپنے بیانیوں سے سوشل میڈیا کی زینت بنتی رہتی ہے، اسی طرح انہوں نے آج پاکستانی عوام سے انوکھا سوال پوچھا۔

ریحام خان نے سوشل میڈیا پر عوام سے سوال پوچھا کہ پاکستان میں دوستی کا دن کب منایا جاتا ہے؟
اگر آپ کو اس سوال کا جواب معلوم ہیں تو کمنٹ میں جواب لکھ کر ضرور بتائے گا۔