کشمیر میں ہونے والے میچ سیریز کشمیر پرئمیر لیگ کو لے کر بھارت پریشانی کا شکار ہے اور اسی وجہ سے بھارت کی طرف سے بین الاقوامی کرکٹ کونسل کو بھی درخواست کی گئی کہ وہ کشمیر پر ئمیر لیگ کو نا منے اور کشمیر میں ہونے والے میچز کو روکے۔

بات یہاں ہی نہیں ختم ہوئی بلکہ بھارت نے اپنے طرف سے متعدد کھلاڑیوں کو بھی اس لیگ میں شرکت کرنے سے روکنے کی کوشش کی اور ان پر پابندی لگوانی کی وارننگ دی اگر انہوں نے لیگ جوائن کی تو۔
اس سلسلے میں پاکستان نے بھی بیانیہ جاری کیا کہ بھارت پاکستان کے معملات میں مداخلت نا کریں۔ جبکہ اس کے ساتھ ہی پاکستان نے کشمیر پرئیمیر لیگ کا ایمبسڈر اف پیس سابقہ مشہور پاکستان باؤلر شعیب اختر کو متعین کر دیا ہے۔
پاکستان نے نہایت عقلمندانہ فیصلے کرتے ہوئے بھارت کے داماد کو ہی اس لیگ کے لئے منتخب کیا جس لیگ کے خلاف بھارت خود جا رہا ہے۔
جبکہ اطلاعات کے مطابق کشمیر پرئیمیر لیگ کا پہلا میچ 6 اگست کو ہوگا اور فائنل میچ 17 اگست کو مظفر آباد اسٹیڈیم میں ہوگا۔