پاکستان پیپلز پارٹی کی اہم کارکن سینٹر شیری رحمان نے انکشاف کیا ہے کہ موجودہ حکومت نے 55۔20 ڈالر پر یونٹ کے حساب سے ایل این جی خریدی ہے، جو کہ تاریخ کی سب سے مہنگی ترین ایل این جی کی خریدراری ہے ۔

انہوں نے مزید حکومت پر طنز کرتے ہوئے پوچھا کہ کیوں حکومت نے ایل این جی اس وقت نہیں خریدی جب بین الاقوامی سطح پر اس کی قیمت کم تھی۔