پنجاب پولیس کا مینار پاکستان پر لڑکی کے ساتھ ہونے والے واقع پر بڑا اقدام اٹھا لیا۔
پنجاب پولیس کا مینار پاکستان پر لڑکی کے ساتھ ہونے والے واقع پر بڑا اقدام اٹھا لیا۔
لاہور، نیوز ڈیسک: لاہور میں مینار پاکستان پارک پر ٹک ٹاکر لڑکی کے ساتھ ہونے والے واقع نے پورے پاکستان میں ہلچل مچا دی۔
اس واقع پر نوٹس لیتے ہوئے، پنجاب پولیس نے سید ندیم عباس ایس ایس پی آپریشن لاہور اور حسن جہانگیر ایڈیشنل ایس پی آپریشن لاہور کو اس پوسٹ سے ہٹا دیا ہے۔
جبکہ ڈی ایس پی عثمان حیدر ایس ڈی پی او بدامی باغ اور ایس ایچ اور لاڑی اڈا کو معطل کر دیا۔