”“یاوھاب ” پیسے ڈبل کرنے کا منتر“

    یَاوھَّابُ یَارزَّاقُ ، پوری دنیا ٹھکرا دے تو یہ عمل کریں ، رزق بھی بے پناہ ملے گا اور ہر شخص عزت بھی کرے گا ۔۔یہ عمل آپ نے رات کو بستر پر لیٹنے سے پہلے کرنا ہے یعنی رات کو سونے سے پہلے اس عمل کو کر کے آپ نے سونا ہے یہ عمل اللہ تبارک وتعالیٰ کے دو ناموں کا ہے یہ دولفظ کا عمل ہے اور اس کی تسبیح آپ نے پڑھنی ہے انشاء اللہ تعالیٰ صبح ہونے تک گھر میں اتنا پیسہ آنا شروع ہوجائے گا کہ گھر کا ہر فرد حیران رہجائے گا۔ اگر آپ کے گھروں کے مالی حالات خراب ہیں اگر آپ کے گھروں میں غربت اور تنگدستی آچکی ہے گھر میں رزق کی کمی ہے تو یہ خاص وظیفہ کر لیجئے انشاء اللہ تعالیٰ اللہ پاک کے فضل و کرم سے آپ کے گھر سے ہر قسم کی مالی پریشانی ختم ہوجائے گی اللہ تبارک وتعالیٰ کے دو نام یَاوھَّابُ یَارزَّاقُ یا وھاب اے بہت دینے والے جس کا مطلب ہے کہ بغیر معاوضہ کے عطا کرنا یعنی ایسے عطا کرنا جس میں کوئی غرض نہ ہو۔

    جو چاہا جس نے مانگا اس کو عطا کردیا بغیر عوض کے دوسروں پر مال و دولت نچھاور کر دینا اور یہ صفت اللہ تبارک وتعالیٰ میں ہی پائی جاتی ہے اس لئے اسے یَاوَھَّابُ کہہ کر پکارا جاتا ہے تو اللہ تبارک وتعالیٰ کی یہ صفت ایسی ہے کہ جو بھی بندہ اللہ پاک سے مانگتا ہے اپنے گناہوں کی معافی طلب کرتا ہے اللہ پاک سے کچھ بھی طلب کرتا ہے تو اللہ پاک اس صفت کی بنا پر اس کو وہ سب کچھ عطا کردیتا ہے اس کے علاوہ اللہ پاک کا دوسرا نام یا رزاق اے رزق دینے والے اگر اس اسم کے ذریعے اللہ پاک سے مانگا جائے یعنی جن لوگوں کو رزق میں کمی کا مسئلہ ہے جن کے گھروں کے مالی حالات ٹھیک نہیں ہیں اگر وہ اللہ پاک کو یا رزاق کہہ کر پکارتا ہے تو اللہ پاک اس کے رزق میں برکت دے دیتا ہے اور اس کے رزق میں بے پناہ وسعت آجاتی ہے۔

    اگر وہ شخص جس کے گھر کے مالی حالات ٹھیک ہو یا جس گھر میں غربت اور تنگدستی آچکی ہو یعنی قرض زیادہ ہو لیکن آمدنی بہت ہی کم ہو تو اسے چاہئے کہ وہ صبح اور شام روزانہ گیارہ سو گیارہ سو مرتبہ گیارہ سو مرتبہ صبح اور گیارہ سو مرتبہ شام کو یا وھابُ کو اگروہ پڑھتا ہے تو اس عمل کوکرنے کی بدولت سے اس گھر سے رزق کی کمی ختم ہوجاتی ہے اور اس گھر میں مال و دولت کی بارش ہونا شروع ہوجاتی ہے اس کے علاوہ اگر اس گھر کے سارے افراد مل کر یہ عمل کرنا شروع کردیں تو اس عمل کو کرنے سے بہت جلد ہی اس گھر کے حالات بدل جاتے ہیں ۔ اس کے علاوہ اگر آپ صبح نمازِ فجر کے بعد یا رزاقُ کو پانچ سو مرتبہ یعنی پانچ تسبیحات اگر آپ صبح نمازِ فجر کے بعد سورج نکلنے سے پہلے پہلے پڑھ لیتے ہیں تو اس عمل کو کرنے سے آپ کے اوپر چاہے پہاڑ سے بھی بڑا قرضہ چڑھا ہوا ہوگا یا کوئی بھی کام پیسوں کی کمی کی وجہ سے رُکا ہوا ہے تو اس عمل کو کرنے کی وجہ سے اللہ پاک کی غیبی مدد سے آپ کا ہر مالی کام جو مالی مسئلہ آپ کے اوپر ہے وہ ختم ہوجائے گا اور اللہ پاک کی غیبی مدد سے پیسوں کا مسئلہ دور ہوجائے گا۔

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    tuzla evden eve nakliyat
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    grandpashabet
    grandpashabet
    pusulabet
    pusulabet giriş
    jojobet giriş
    jojobet
    ibizabet
    tipobet
    beylikdüzü escort
    betpark
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu siteleri
    instagram followers buy
    Jojobet giriş
    casinolevant
    hasbet giriş
    casibom girişmarsbahismarsbahismarsbahismarsbahisdeneme bonusu veren sitelermarsbahisdeneme bonusu veren siteler 2024deneme bonusu veren siteler 2024fethiye escortfethiye escortmarsbahismarsbahismarsbahis
    kestane balınakliyatnakliyatmarsbahismarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahismarsbahismarsbahis girişcasibom girişcasibom girişcasibom giriş twittermarsbahis girişvozol puffheetsheetscasibom girişmarsbahismarsbahisMedyumgrandpashabetgüvenilir bahis sitelerimarsbahismarsbahismarsbahis girişAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyummarsbahis girişcinsel ilaçlar eczaneweb sitesi yapımı