نیوزلینڈ کی کرکٹ ٹیم کا پاکستان میں شاندار استقبال، ویڈیو وائرل، دشمنوں کے پیٹ میں مڑوڑ۔
Advertisement
اعتماد نیوز ڈیسک: گزشتہ روز پاکستان میں نیوذلینڈ کی کرکٹ ٹیم پہنچی ہے جس کا شہانا استقابال کیا گیا، جس میں ان کو بہت اعلی قسم کا پرٹوکول دیا گیا۔
Advertisement
جب وہ ہوٹل میں پہنچے تو ایک ایک فرد اور اس کے سامان کو علیحدہ علیحدہ کرونا سے بچاؤ کے سپرے کیا گیا تاکہ زیادہ سے زیادہ اس ٹور کو محفوظ بنایا جا سکے۔
Advertisement
آپ کو بتاتے چلے کہ پاکستان میں اس کرکٹ ٹیم کا آنا پاکستان کی کرکٹ کی دنیا کے لئے نئی راہیں کھولے گا۔
Advertisement