صدیوں سے جاپانی خواتین ایک ایسا نسخہ استعمال کرتی آرہی ہیں جسے آزما نے سے آپ کی عمر بھی دس سال کم نظر آئے گی ۔ آئیے آپ کو اس نسخے کے بارے میں بتاتے ہیں۔
Advertisement
اجزاء:
چاول ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تین بڑے چمچ
شہد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک بڑا چمچ
دودھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک بڑا چمچ
Advertisement
ترکیب :
چاولوں کو اُبال لیں اور ان میں سے پانی الگ کرکے اس میں دودھ ملادیں ۔
اچھی طرح حل کرنے کے بعد اس میں شہد ڈال دیں۔
چہرے کو اچھی طرح صاف کرنے کے بعد اس مواد کا ماسک اپنے چہرے پر لگائیں ۔
ماسک کو خشک ہونے کے بعد چہرے کو چاولوں والے پانی سے دھولیں۔
Advertisement
اس نسخے کو ہفتے میں ایک استعمال کرنے سے آپ کی جلد تروتازہ اور عمر 10سال کم نظر آئے گی۔
Advertisement
Advertisement