والد کو جو مقام ملنا چاہئے تھا وہ نہیں دیا گیا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی بیٹی آبدیدہ ہو گئیں

    اسلام آباد (اعتماد نیوز) محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی صاحبزادی ڈاکٹر دینہ کا کہنا ہے کہ میرے والد کو جو مقام ملنا چاہئے تھا وہ نہیں دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں ہائیکورٹ بار میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے لیے تعزیتی ریفرنس ہوا جس میں قرآن خوانی ہوئی۔

     

     

     

    مشیر وزیراعظم ڈاکٹر بابر اعوان اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی بیٹی دینہ خان نے ریفرنس میں شرکت کی۔انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں بار کے تمام لوگوں کی شکر گزار ہوں کہ یہ پروگرام منعقد کیا،ڈاکٹر دینہ بات کرتے ہوئے آبدیدہ بھی ہو گئیں۔انہوں نے کہا کہ میری فیملی کے لیے یہ وقت بہت مشکل ہے۔میرے والد کو جو مقام ملنا چاہئے تھا وہ نہیں دیا گیا۔امید ہے کہ آنے والے وقت میں میرے والد کے کام کو سراہا جائے گا۔میرے والد کراچی میں زیر علاج تھے تو لوگ ان کے لیے پھول لے کر آتے تھے۔

     

     

     

    میں تمام لوگوں کی شکر گزار ہوں کہ میرے والد کو اتنی عزت بخشی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر بابر اعوان نے کہاکہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور ان کے بچے اس ملک کے محسن ہیں۔وزیراعظم عمران خان سے بات کرکے اسلام آباد کی اہم جگہ کا نام ڈاکٹر قدیر کے نام پر رکھیں گے۔یاد رہے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے بانی اور نامور سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان طویل علالت کے بعد 10 اکتوبر اتوار کی صبح 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔

     

     

    جنازے کے وقت اسلام آباد میں تیز بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کے باعث عوام کو جنازہ گاہ پہنچنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تاہم اس کےبا وجود عوام کی بڑی تعداد اپنے قومی ہیرو کو الوداع کہنے کے لیے فیصل مسجد پہنچی۔ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے جسدِ خاکی کو قومی پرچم میں لپیٹا گیا اور نماز جنازہ سے قبل انہیں پاک فوج کے دستے کی جانب سے سلامی بھی دی گئی۔

     

     

     

    اس موقع پر فیصل مسجد کے اطراف اور اسلام آباد میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔نماز جنازہ میں شرکت میں وفاقی دارالحکومت کے قریبی شہروں سے بھی عوام کی بڑی تعداد پہنچی ،بعدازاں ڈاکٹر عبد القدیر خان کی پورے سر کاری اعزاز کے ساتھ تدفین کی گئی۔ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی تدفین کے بعد ان کی بڑی بیٹی کو پورے اعزاز کے ساتھ پاکستان کا پرچم پیش کیا گیا۔

     

     

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    tuzla evden eve nakliyat
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom
    casibom giriş
    casibom
    jojobet
    sultanbeyli çekici
    beylikdüzü escort
    setrabet
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler 2024
    instagram followers buy
    casinolevant
    betnano giriş
    casibom adres
    casibom
    casibom
    Meritking
    meritking
    casibom giriş
    casibom güncel giriş
    casibom giriş
    kestane balınakliyatnakliyat