دبئی (اعتماد نیوز ڈیسک) روان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میچ میں پاکستان کی شاندار پرفارمنس پر پاکستان کے کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نے بھی خاموشی توڑ دی۔
دبئی (اعتماد نیوز ڈیسک) روان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میچ میں پاکستان کی شاندار پرفارمنس پر پاکستان کے کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نے بھی خاموشی توڑ دی۔
تفصیلات کے مطابق، پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم نمبر ون نہیں بنتی تو چیئرمین سمیت سب فلاپ ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل سے قبل پاکستانیوں کے کرکٹ فینز کے لیے پیغام جاری کیا۔
جس میں انہوں نے کہا کہ فینز کی ویلیو سمجھتا ہوں اور اس لئے پوری قوم کی قدر کرتا ہو جبکہ ان کا کہنا تھا کہ کرکٹر کو فینز بڑا بناتے ہیں۔ چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ فینز کو اب جیت کی امید ہے اور ہمیں فینز کی توقعات کے مطابق ٹیم بنانا ہے اور ہمیں بن کے دیکھانا ہے۔
دوسری طرف رواں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف بولنگ جاری ہے جبکہ میچ کافی ٹف چل رہا ہے۔ دیکھنا یہ یے کہ آج کون بازی لے کے جاتا ہے۔
جبکہ جیتے والی ٹیم کا فائنل میچ نیوزی لینڈ کے ساتھ ہوگا۔