راولپنڈی (اعتماد نیوز ڈیسک) ثانیہ عاشق جو کہ پچھلے کچھ دنوں نے سوشل میڈیا پر موضوع بحث بنی ہوئی، اور وجہ میں یہ بتایا جا رہا تھا کہ ان کی کوئی غلط قسم کی ویڈیو لیک ہو گئی۔ اس بارے میں اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق، ثانیہ کا تعلق مسلم لیگ نواز سے ہے اور وہ مریم نواز کے کافی قریبی فوست بھی ہے ۔ تاذہ ترین اطلاعات کے مطابق ، رکن پنجاب اسمبلی ثانیہ عاشق سے منسوب جھوٹی ویڈیو وائرل کرنے کے معاملے میں لوگوں کو پکڑا گیا ہے۔
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے بتایا کہ مطلوبہ بندے کو راولپنڈی ٹیکسلا سے پکڑا گیا ہے۔ ارکن اسمبلی ثانیہ عاشق نے ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ لاہور کو تحریری شکایت کر رکھی تھی۔
ایف آئی اے کے مطابق شکایت میں بتایا گیا تھا کہ مطلوبہ شخص نی غلط قسم کی ویڈیو کو ثانیہ عاشق سے منسوب کیا تھا، اس لئے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی تھی۔
آپ کو بتاتے چلے کہ پاکستان کے کلچر میں یہ عام چیز بن گئی ہے کہ کسی خے بھی نام کے ساتھ کچھ بھی منسوب کر کے سوشل میڈیا پر پھیلا دی جاتی ہے۔