لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) اس وقت پورے پاکستان میں سابقہ جیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو لیک کے بارے میں سوشل میڈیا پر طوفان بڑھپا ہے۔
لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) اس وقت پورے پاکستان میں سابقہ جیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو لیک کے بارے میں سوشل میڈیا پر طوفان بڑھپا ہے۔
تفصیلات کے مطابق، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے ایک درخواست کی سماعت کی جس میں مسلم لیگ نواز کے اہم رکن مریم صفدر اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف توہین عدالت کا الزام لگایا ہے۔
درخواست میں مؤقف لیا گیا ہے کہ مریم اور عباسی نے سابقہ چیف جسٹس ثاقب نثار کی جعلی آڈیو لیک کر میڈیا پر توہین عدالت کی ہے۔ جس پر جسٹس اطہر من اللہ نے اہم فیصلہ درخواست کی سماعت کے بارے میں محفوظ کر لیا۔
اطہر من اللہ نے کہا ریٹائرڈ آدمی کی کوئی توہین عدالت نہیں ہوتی، چاہے وہ چیف جسٹس ہی کیو نا ہو۔ جبکہ ان کا مزید کہنا تھا کہ جو خود متاثرہ ہے وہ بھی ہتک عزت کا دعویٰ کر سکتا ہے۔
جبکہ جسٹس صاحب نے اس درخواست کی قابل سماعت ہونے کے بارے میں فیصلہ محفوظ کر لیا۔ تاہم ابھی تک یہ نہیں بتایا گیا کہ یہ فیصلہ کب سنایا جائے گا۔