لاہور ( اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان مشہور اداکارہ وینا ملک نے مریم نواز کے بارے میں مبہم جواز جاری کیا ہے۔
لاہور ( اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان مشہور اداکارہ وینا ملک نے مریم نواز کے بارے میں مبہم جواز جاری کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق، انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ مریم صفدر کو *نانی اماں* کا لقب دینے پر، انہین سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑا تھا جبکہ مرہم صفدر نے وینا کی کردارکشی کیلئے پوری ٹیم بنا رکھی ہے۔
ایک نیوز چینل کو انٹرویو میں وینا ملک نے بتایا کہ وہ چاہتی ہے کہ لوگ اچھے ناموں سے پکاریں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ جب ایک بندہ پبلک آفس ہولڈر ہوتا ہیں تو پھر اس کا حوصلہ بھی ہونا چاہیئے تاکہ لوگوں کی تنقید برداشت کر سکے۔
وینا ملک نے مزید کہا کہ کئی لوگوں سے انہیں مریم نواز کے پیغام ملتے ہیں کہ وہ مریم صفدر کو نانی اماں نہ کہے۔
انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کی پوری ٹیم ہے جو انہوں ٹرول کرتے ہیں کیونکہ ایک زمانہ تھا گلی محلے میں ایسے لوگ ہوتے ہیں اب وہ سوشل میڈیا پر آگئے ہیں ۔
وینا ملک نے کہا کہ آصف زرداری کی فلم پٹ چکی ہے اور بلاول کے وزیراعظم بننے کا امکان نہیں۔