لاہور (اعتماد نیوز) پاکستان کی مشہور گلوکارہ شازیہ منطور آج کل بیرون ملک میں مقیم ہیں اور وہاں پر وہ خوب مزے کی زندگی گزار رہی ہیں۔
لاہور (اعتماد نیوز) پاکستان کی مشہور گلوکارہ شازیہ منطور آج کل بیرون ملک میں مقیم ہیں اور وہاں پر وہ خوب مزے کی زندگی گزار رہی ہیں۔
حال میں ہی ان کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہیں، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ سرخ رنگ کی مہنگی ترین گاڑی لمبرگینی سے اترتی ہیں۔ انہوں سلیٹی رنگ کا سوٹ پہنا ہے اور ساتھ میں سونے کی مالہ پہنی ہوئی ہیں۔
کار سے اترتے ہی وہ کیمرے کی طرف دیکھ کر گانا گاتی ہیں کہ لمبرگینی ای چلائی جاندے او، سانوں وی چوٹا دے دو کیتھے کلے کلے جائے جاندے او۔ گانے کی اتنے لائن بول کر وہ چل دیتی ہیں۔
شائقین نے اس ویڈیو کو خوب سراہا اور دو دنوں سے یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ لوگ بشمبول اداکار اور گلوکار ان کی تعریفوں کے پُل باندھنے میں مصروف ہیں۔
آپ کو بتاتے چلے کہ شازیہ منظور کے متعدد گانے ایسے ہیں جو انکی وجہ شہرت بنے ان میں سے ایک یہ بھی کہ ہے کہ چن میرے مکھناں اس کے ساتھ کلیاں گزار کیوے راتاں کالیاں بھی ہیں۔