کراچی (اعتماد نیوز ڈیسک) مورخہ 9 دسمبر بروز جمعرات کو کراچی کے ایک نجی ہسپتال سے بیان سامنے آیا ہے کہ انہوں نے ایک عورت میں کرونا کی نئی قسم اومیکرون کی تشخیص کی ہے۔

محکمہ صحت کی جانب سے، یہ بیان سامنے آیا ہے کہ متاثرہ خاتون حال ہی میں باہر کے کسی ملک سے پاکستان آئی تھی جبکہ اس بارے میں مزید تفصیلات ابھی تک نہیں بتائی گئی۔