اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) حالیہ ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فار مین میں ناکام کارکردگی کے بعد بھارت کی کرکٹ ٹیم دن با دن نیچے چلتی جا رہی ہے۔
اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) حالیہ ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فار مین میں ناکام کارکردگی کے بعد بھارت کی کرکٹ ٹیم دن با دن نیچے چلتی جا رہی ہے۔
تاذہ ترین اطلاعات کے مطابق، سری لنکن کرکٹ ٹیم نے بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نیا ریکارڈ لگا دیا ہے۔ ڈینیل الیگزنڈر کے مطابق،
سری لنکن کرکٹ ٹیم آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیپمئین اور آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ پوائنٹ میں بھارت کو پیچھے چھوڑ کر اوپر آگئی ہے۔