اگر آپ بیٹے کی نعمت سے محروم ہیں تو میاں بیوی ایک دفعہ یہ ضرور آزمائیں۔
اگر آپ بیٹے کی نعمت سے محروم ہیں تو میاں بیوی ایک دفعہ یہ ضرور آزمائیں۔
لاہور (اعتماد ٹی وی) اکثر شادی شدہ جوڑا سب سے پہلے جس سے چیز کا متوقعے ہوتا ہے وہ ہے اولاد کی نعمت۔ لیکن اکثر ایسا ہوتا ہے کہ اس نعمت کے حصول کے لئے شادی شدہ جوڑے کو متعدد مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
بات یہاں ختم نہیں ہوتی اگر اولاد مل جائے تو پھر جنس کا تنازع شروع ہو جاتا ہے ، جس میں کچھ لوگ بیٹے کی خواہش کے حامل ہوتے ہیں اور کچھ بیٹی کے۔
یہاں پر یہ بات قابل ذکر ہے کہ اولاد اللہ کی نعمت ہیں لیکن اس کا ملنا اور نا ملنا صرف اللہ کے اختیار میں ہیں۔ انسان محض ایک وسیلہ کے طور پر اپنا کردار ادا کر سکتا ہے۔
اس سلسلے میں بات کرتے ہوئے، عبقری تنظیم کی طرف سے ایک اسلامی وظیفہ شئیر کیا گیا جس کا ورد بیٹا لینے کے لئے کیا جا سکتا ہے۔
والدین ایک دفعہ ضرور آزمائیں۔ روزانہ 101 مرتبہ “سورہ کوثر” کو اول آخر درود کے ساتھ پڑھنے سے انشاءاللہ! اللہ اولاد نرینہ سے نوازے گا۔
یہ ورد “100 اولیاء کے مشکل کشاء وظائف، ص 102” سے لیا گیا ہے۔