اگر آپ کو بھی کل وزیراعظم عمران خان سے لائیو فون پر بات کر کے اپنا مسئلہ بتانا ہے تو اس نمبر پر کال کریں۔
اگر آپ کو بھی کل وزیراعظم عمران خان سے لائیو فون پر بات کر کے اپنا مسئلہ بتانا ہے تو اس نمبر پر کال کریں۔
اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) وزیراعظم عمران خا نے بروز اتوار عوام سے سوالات جوابات کا پھر سے سیشن رکھا جس میں آپ اپنا مسئلہ بیان کر سکتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق، “آپ کا وزیر اعظم آپ کے ساتھ” کے اعنوان سے بروز اتوار وزیراعظم عمران خان لائیو کالز پر لوگوں کے سوالوں کا جواب دینگے۔
وزیراعظم عمران خان سے بات کرنے کے لئے کل 3 بج کر 30 منٹ پر اس نمبر پر کال کریں۔ 0519224900