اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی ) وفاقی وزیر پلاننگ اسد عمر نے اومیکرون کی تاذہ ترین صورت حال کے بارے میں پاکستانیوں کو آگاہ کیا ہے ۔
اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی ) وفاقی وزیر پلاننگ اسد عمر نے اومیکرون کی تاذہ ترین صورت حال کے بارے میں پاکستانیوں کو آگاہ کیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق، اسد عمر نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا کہ وہ اومیکرون کے بارے میں 2 بڑی خبریں شئیر کرنا چاہتے ہیں ۔
پہلی یہ کہ امریکہ میں روزانہ کی بنیاد پر 2 ہزار سے زیادہ لوگ اومیکرون کی وجہ سے اس دُنیا سے رخصت ہو رہے ہیں ۔
دوسرے خبر یہ ہے کہ جدید ریسرچ کے مطابق اگر آپ بوسٹر لگواتے ہیں تو یہ اومیکرون کے خلاف آپ کی مدد کرتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اگر آپ 6 ماہ گزار چکے ہیں ویکسین لگوائے تو پھر بوسٹر ضرور لگوائے۔
ان کا مزید کہانا ہے کہ اومیکرون کو نظر انداز نہیں کرنا چاہئے اگر آپ اسے نظر انداز کرینگے تو یہ آپ کو ختم کر ستکا ہے ۔
دوسری جانب حکومت کی طرف سے ایموکرون کو پھیلنے سے روکنے کے لئے، احیتاطی تدابیر بروقت لے کر ان شہروں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگانا شروع کر دیا ہے۔ جن شہروں میں کیسز کی شرح زیادہ ہے۔