عمران خان کی دھمکی پر سلیم صافی نے بھی عمران خان کو خبردار کر دیا، معاملہ اور بگھڑ گیا۔
عمران خان کی دھمکی پر سلیم صافی نے بھی عمران خان کو خبردار کر دیا، معاملہ اور بگھڑ گیا۔
اسلام آباد (اعتماد ٹی وی ) وزیراعظم عمران خان کے لائیو کال پروگرام میں عمران خان نے کہا کہ وہ اگر گورنمنٹ سے نکل گئے تو وہ اور خطرناک ہو جائینگے۔
ان کا کہنا تھا کہ اگر وہ سڑکوں پر نکل آئے تو مافیاں کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔ انہوں نے بتایا کہ ابھی تو وہ دفتر میں بیٹھے بس تماشا دیکھتے رہتے ہیں۔ اگر وہ گورنمنٹ سے باہر نکل کر سڑکوں پر نکل آئے تو کوئی نہیں بچے گا۔
اس ویڈیو کے جواب میں مشہور صحافی سلیم صافی نے خبردار لہجے میں دھمکی دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کو آگاہ کیا۔
انہوں نے لکھا کہ وہ بھی عمران خان کو خبردار کرنا چاہتا ہے کہ کسی غلط فہمی میں نہ رہنا۔ آپ جن کو دھمکی دے رہے ہیں ،اب وہ آپ کو اچھی طرح پہچان چکے ہیں
سلیم نے مزید لکھا کہ آپ نے ابھی تک صرف ان کی لاڈ دیکھی ہے، مار نہیں۔۔۔ اگر آپ کے خلاف پہلے وعدہ معاف گواہ اسد عمراور زلفی بخاری نہ بنے تو میرا نام شبلی فراز رکھ لیں۔