اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسٹیٹ بنک بل کی سینٹ میں منظوری پر اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کا شکریہ ادا کیا تو معاملہ کسی اور طرف ہی چل پرا ۔
اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسٹیٹ بنک بل کی سینٹ میں منظوری پر اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کا شکریہ ادا کیا تو معاملہ کسی اور طرف ہی چل پرا ۔
اس معاملے پر سینیٹ اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کا بیان سامنے آیا، جس میں انہوں نے کہا کہ انہوں نے سینیٹر دلاور خان گروپ کو کال کی تھی اور اپوزیشن کی حمایت کی درخواست کی تھی ۔
ان کا کہنا تھا کہ اگر انہیں معلوم ہوتا کہ وہ ان کے خلاف ووٹ دیں گے تو وہ انہیں کیوں کال کرتا ؟
گیلانی صاحب کا کہنا تھا کہ ہمیشہ لوگوں کو پورا رکھنا آسان کام نہیں یہ بہت مشکل مرحلہ ہوتا ہے ۔
رضا گیلانی نے مزید کہا کہ وہ بھی اسپیکر رہ چکا ہیں لیکن وہ ہمیشہ ایوان میں رہے ہیں ۔
ایجنڈے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سینیٹ کا ایجنڈا ہمیشہ ایک دن پہلے دیا جاتا ہے لیکن انہیں رات ایک بجے ان گھر ایجنڈا بھیجا گیا ۔
انہوں نے اپنی وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ ان کے علاوہ بھی کچھ لوگ غیر حاضر تھے ۔