لاہور ( اعتماد ٹی وی ) پنجاب حکومت کی طرف سے مریضوں کے ساتھ آئے لواحقین کی سہولت کے لئے حکومت نے ہسپتال میں رہنے کے لئے آئے لواحقین کا بندوبست کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق، جناح ہسپتال لاہور میں حکومت نے 300 بیڈز پر مشتمل آرام دہ قیام گاہ کا بندوبست کر دیا۔ اس کے ساتھ صاف ستھرے ماحول میں رہنے کے ساتھ ساتھ اچھے کھانے کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔