لاہور (اعتماد ٹی وی) ہربلسٹ محمد علی ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے کا نسخہ بتاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں وافر مقدار میں لوگ ہائی بلڈ پریشر کے مریض ہیں اور اس کے لئے طرح طرح کی ادویات استعمال کر رہے ہیں۔

تو وہ اس بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے کا ایک اعلیٰ ترین نسخہ بتاتے ہیں کہ جس کو استعمال کرنے سے بلڈ پریشر کا یقینی علاج ہو سکتا ہے۔
اس نسخے کو بنانے میں جو اجزاء درکار ہیں جو محمد علی صاحب نے بتائے وہ درج ذیل ہیں:
تباثیرِ نکرہ، صندل سفید، کہرباءِ شمی، سبز الائچی، گِن کتیرہ، یہ تمام چیزیں۔ آپ ان تمام چیزوں کو 30-30 گرام اور چھوٹی چندن 10 گرام لیں اور سب کو پیس کر پاؤڈر بنا لیں اور خالی کیپسولز میں بھر کر رکھ لیں۔
روزانہ ناشتے کے بعد ایک عدد کیپسول روزانہ سادے پانی کے ساتھ کھائیں۔ محمد علی صاحب کہتے ہیں کہ یہ کیپسول روزانہ کھانے سے ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کا بلڈ پریشر نارمل ہونا شروع ہو جائے گا
ساتھ ہی وہ کہتے ہیں کہ بلڈ پریشر کے مریض روازنہ صبح واک کو معمول بنا لیں اس سے بھی بہت فائدہ ملے گا بلڈ پریشر کے مرض سے چھٹکارہ حاصل کرنے میں۔
اس پوسٹ کو صدقہ جاریہ سمجھ کر زیادہ سے زیادہ لوگوں میں شئیر کریں ہو سکتا کسی کو آپ کی وجہ سے شفا مل جائے اور آپ کی بخشش کی وسیلہ بن جائے۔