غریدہ فاروقی اور اس کے شو کے خلاف ملگ گیر احتجاج، لوگوں نے غریدہ کو “گھٹیا” اور “غلیظ” القابات سے پکارنا شروع کر دیا، آخر وجہ کیا بنی سب کچھ سامنے آگیا۔

    لاہور ( اعتماد ٹی وی) گزشتہ رات غریدہ فاروقی کے شو ” جی فار غریدہ” میں جس طرح مراد سعید کو لے کر گفتگو ہوئی، اس کو لے کر سوشل میڈیا پر طوفان بڑھپا ہو گیا ہے۔

     

     

    تفصیلات کے مطابق، غریدہ فاروقی کے شو ” جی فار غریدہ” میں جب غریدہ فاروقی نے وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کی وزارت کی پہلی پوزیشن آنے پر شو میں موجود آئے تجزیہ نگاروں سے سوال کیا تو جوابات نے نا صرف پی ٹی آئی بلکہ عوام کو بھی رسوا کر دیا۔

     

     

    غریدہ فاروقی نے اپنے شو میں بلائے گئے مہمانوں سے پوچھا کہ مراد سعید صاحب کی وزارت کیسے پہلے نمبر پر آگئی؟

     

    تو شو میں موجود سینئر تجزیہ نگار محسن بیگ کا کہنا تھا کہ انہیں اس وزارت کے منصوبوں کا تو پتہ نہیں لیکن جو وجوہات ریحام خان نے اپنی کتاب میں مراد سعید کے بارے میں لکھی ہیں وہ ہو سکتی ہے۔

     

     

    اس پر مزید بات کرتے ہوئے افتخار احمد کا کہنا تھا کہ پوری قوم کے سامنے ہیں جو الزامات مراد سعید پر لگائے گئے ہیں جو پرفارمنس مراد سعید کی ہے۔

     

     

    جبکہ سئنیر صحافی / تجزیہ نگار طارق محمود کا کہنا تھا کہ یہ سنجیدہ سوال نہیں ہے۔ اس میں بس دو لوگ ہی سنجیدہ ہیں اور وہ عمران خان اور مراد سعید ہیں۔ اس لئے ہمیں اتنا سنجیدہ نہیں ہونا چاہئے ۔

     

     

    محمود نے کہا کہ بعد چیز خود ہی سب کچھ بیان کر دیتی ہیں۔ اس لئے ہمارے منہ سے نا نکلوائے ایسی باتیں کیونکہ پیمرا کی خاص نظر ہوگی ہم پر ۔

     

     

    انہوں نے کہا کہ ایک کتاب (ریحام خان کی کتاب) کا ذکر ہو گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ مراد سعید صاحب ایک محنتی وزیر ہے اور انہوں نے ایک دفعہ پھر ثابت کر دیا ہے کہ انہوں نے اپنے کارکردگی سے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔

     

     

    سینئیر دفاعی تجزیہ نگار جنرل (ر) امجد شعیب کا غریدہ کی طرف سے پوچھے جانے والے سوال پر کہنا تھا کہ انہوں نے ریحام خان کی کتاب تو نہیں پڑی لیکن محسن بیگ صاحب نے ریحام خان کی کتاب کو لے کر مراد سعید کے بارے میں جو کچھ کہا وہ بس اسی پر اتفاق رائے کر سکتے ہیں ۔

     

     

    آپ کو بتاتے چلے مذکورہ بالا بتائے جانے والا شو کا حصہ سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہوا ہے اس کے اعنوان میں ساتھ لکھا ہوا کہ ” جی فار گھٹیا” اور ” جی فا غلیظ”۔ لوگوں کی طرف سے اس پر تنقید کی جاری ہی کہ ایک شو اس طرح غلیظ زبان کا استعمال نہیں کرنا چاہئے تھا ۔

     

     

    جبکہ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے، پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ سے پیغام جاری کیا گیا کہ بہت افسوس کی بات ہے کہ غریدہ فارقی اپنے پروگرام میں اس طرح کی گندی زبان استعمال کروا رہی ہیں ۔

     

     

    مزید لکھا گیا ہے کہ یہی وجہ ہے لوگ غریدہ فارقی کے پروگرام ” جی فار غریدہ” کو “جی فار گھٹیا” جیسے القابات سے پکار رہے ہیں ۔

     

     

    اکاؤنٹ سے مزید کہا گیا کہ یہ امید کی جاتی ہے کہ غریدہ فارقی کی طرف سے اس بارے میں آفیشلی معافی مانگی جائے گی ۔

     

     

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    tuzla evden eve nakliyat
    İzmir psikoloji
    Noraweb
    grandpashabet
    grandpashabet
    betcio
    betcio giriş
    jojobet giriş
    jojobet
    güvenilir casino siteleri
    marsbahis
    beylikdüzü escort
    setrabet
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu siteleri
    instagram followers buy
    marsbahis
    casibom giriş
    casinolevant
    Trwin giriş
    casibom girişmarsbahismarsbahismarsbahisMarsbahisMeritkingmarsbahisdeneme bonusu veren sitelermarsbahisdeneme bonusu veren siteler 2024deneme bonusu veren siteler 2024fethiye escortfethiye escort
    kestane balınakliyatnakliyatmarsbahismarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahismarsbahismarsbahis girişcasibom girişcasibom girişcasibom giriş twittermarsbahis girişmarsbahismarsbahis girişvozol puffheetsheetscasibom girişmarsbahismarsbahisMedyumgrandpashabetgüvenilir bahis sitelerimarsbahismarsbahismarsbahis girişAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyum