سیاست (اعتماد ٹی وی) پی ٹی آئی کی پارٹی کے اتنے لوگ ہم سے رابطے میں ہیں کہ سمجھ نہیں آرہا کسے پارٹی میں رکھیں اور کسے نہیں: رانا ثنا اللہ
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ نون کی ایم این اے حنا پرویز بٹ نے ٹوئٹر پر رانا ثنا اللہ کا نام لکھ کر ایک پیغام جاری کیا جس میں لکھا کے پی ٹی آئی کے اتنے لوگ رابطے میں ہیں کہ سمجھ نہیں آرہا کس کو رکھیں اور کسی کو نہیں۔
آجکل افواہیں سرگرم ہیں کہ پی ٹی آئی کے کچھ ضروری لوگ پی ٹی آئی کا ساتھ چھوڑنے جا رہے ہیں اس حوالے سے پی ڈی ایم نے بھی بڑے بڑے دعوے کر دیے ہیں جس میں مولانا فضل الرحمن کا بھی کہنا ہے آئے انہوں نے پی ٹی آئی کی بڑی سے بڑی وکٹ گرانے کا فیصلہ کرلیا ہے تمام جماعتیں اب اتحاد کر چکی ہیں اب حکومت کا آخری وقت آگیا ہے