لاہور ( اعتماد ٹی وی ) ایک بزرگ سے کسی نے شکایت کی کہ اس کے گھر اولاد پیدا نہیں ہوتی تو انہوں نے تجویز کیا کہ انڈے کھایا کرو۔
لاہور ( اعتماد ٹی وی ) ایک بزرگ سے کسی نے شکایت کی کہ اس کے گھر اولاد پیدا نہیں ہوتی تو انہوں نے تجویز کیا کہ انڈے کھایا کرو۔
جبکہ کھجور مکھن کے ساتھ کھانے سے بھی جسمانی توانائی ملتی ہے اور جسم میں طاقت پیدا ہوتی ہے۔
اگر آپ پروٹین لینا چاہتے ہے تو پشت کو گوشت سب بہترین قرار دیا گیا ہے۔ اس گوشت میں قوت باہ زیادہ ہوتی ہے اور جسم میں طاقت پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ کمر کے درد کے لئے بہت مفید ہے۔