ابرارالحق، شہزاد رائے اور جواد کی طرح فیروز خان نے بھی عوامی فلاح کے لئے مہم کا آغاز کر کے اپنے مداحوں کا دل جیت لیا

    شوبز انڈسٹری بھی پرندہ بچاؤ مہم میں شامل۔

     

     

    لاہور (اعتماد ٹی وی) آج کل فیروز خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہو رہی ہے۔ جس میں دیکھا گیا ہے کہ فیروز خان اپنی ٹیم کے ساتھ چھوٹے چھوٹے گھونسلے بنا کر درختوں پر رکھ رہے ہیں۔

     

     

    فیروز خان کے اس عمل کو بہت سراہا جا رہا ہے۔ جبکہ انھوں نے اپنی اس مہم کا نام ” فیڈ دی نیڈی” رکھا ہے۔
    صارفین کے مطابق فیروز خان کا یہ عمل بھی اسی مہم کا حصہ ہے ۔

     

     

     

    مختلف اداکار و گلو کار سوشل ورک کرتے رہتے ہیں جیسے ابرار الحق نے سہار ا ہسپتال بنایا۔ شہزاد رائے کا زندگی ٹرسٹ اور جواد احمد کا پولیو کی مہم میں حکومت کا ساتھ دینا۔ ایسے ہی فیروز خان کی یہ سوشل مہم ہے۔

     

     

    فیروز خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ انہیں گھونسلے لگا کر بہت اچھا محسوس ہورہا ہے اور وہ اس سلسلے میں بہت پرجوش ہیں۔ گرمیوں میں درجہ حرارت کے باعث جہاں انسان بے سدھ ہو تا ہے وہیں یہ بے زبان پرندے بھی پانی کی تلاش میں اُڑتے پھرتے ہیں ۔

     

     

    لیکن دور دور تک کوئی سایہ میسر نہیں ہوتا ۔ اس لئے سوشل میڈیا پر ایسی تصاویر کے ذریعے پیغام جاری کیا جاتا ہے کہ چھتوں پر پرندوں کے لئے پانی لازمی رکھیں۔
    پرندوں کے لئے اس پہلے بھی لاہور میں مال روڈ پر bird tree بنایا گیا ہے۔ جو کہ ایک آرٹسٹک نمونہ ہے۔

     

     

    یہ دس ہزار گھروں پر مشتمل ایک درخت تھا ۔ جس پر پرندوں کے گھر بنائے گئے ہیں۔ ہاوسنگ اسکیموں کی وجہ سے درختوں کو کاٹا جا رہا ہے اس طرح پرندوں افزائش خطرے میں پڑھ گئی ہے۔

     

    سیٹلائٹ ریز اور موبائل ٹاورز بھی بہت سے پرندوں کی موت کا سبب بنے ہیں۔ آئے روز بڑھتی ہوئی ماحولیاتی آلودگی بھی پرندوں کے لئے خطرہ ہے۔

     

     

    وزیر اعظم عمران خان نے ماحو لیاتی آلودگی کو کم کرنے کے درخت لگاؤ مہم کا آغاز کیا اور اس مہم پر ابھی بھی کام جاری ہے۔ وزیر اعظم نے عوام سے بھی درخواست کی ہے کہ وہ بھی درخت لگائیں ۔

     

     

    درخت لگانے سے نا صرف آکسیجن بڑھے گی بلکہ اس سے گرمیوں میں سورج کی تپش بھی کم ہو گی۔ اور زمین میں پانی کی مقدار بھی برابر رہے گی اور پرندوں کو گھر ملیں گے۔

     

     

     

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    tuzla evden eve nakliyat
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    grandpashabet
    grandpashabet
    betcio giriş
    casibom
    jojobet
    jojobet
    ümraniye oto çekici
    marsbahis
    büyükçekmece escort
    betpark
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu siteleri
    deneme bonusu veren siteler
    instagram followers buy
    grandpashabet 2196
    casinolevant
    lotobet giriş
    jojobet giriş
    casibom
    casibom giriş
    casibom
    casibom girişmarsbahismarsbahismarsbahismarsbahisdeneme bonusu veren sitelermarsbahisdeneme bonusu veren siteler 2024deneme bonusu veren siteler 2024fethiye escortfethiye escortmarsbahismarsbahismarsbahiscasibomsophie rain leakTempobet
    kestane balınakliyatnakliyatmarsbahismarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahismarsbahismarsbahis girişcasibom girişcasibom girişcasibom giriş twitterMedyumgrandpashabetgüvenilir bahis sitelerimarsbahismarsbahismarsbahis girişAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyummarsbahis girişcinsel ilaçlar eczaneweb sitesi yapımımarsbahiscasibom giriş