عدالت نے میشا شفیع و علی ظفر کیس پر فائنل فیصلہ دے دیا۔  

     

     

     

    لاہور (اعتماد ٹی وی) اداکار و گلوکار میشاء شفیع کی جانب سے علی ظفر پر مقدمہ ایف آئی اے میں درج کروایا گیا تھا ۔ گزشتہ کئی مہینوں سے دونوں کے درمیان عدالتی کشمکش جاری تھی لیکن اس سارے معاملے میں میشا شفیع کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکی۔

     

     

    اس کے ساتھ علی ظفر نے میشا ء شفیع پر ہتک عزت کا مقدمہ درج کروا دیا۔ جس کا تا حال کوئی فیصلہ نہیں آیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے اس معاملے کو ختم کرنے کی ٹھان لی۔ میشاء شفیع نے لاہور ہائی کورٹ میں علی ظفر کی جانب سے کئے گئے  مقدمے کو خارج کرنے کی درخواست  دی تھی۔ جس پر عدالت نے اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔

     

     

    لاہور ہائی کورٹ نے میشاء شفیع کی درخواست خارج کردی ہےاور میشاء شفیع کو جرمانہ کیا ہے۔ علی ظفر نے میشاء شفیع کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ ایف آئی اے میں درج کروایا ہے ۔ میشاء شفیع نے  عدالت میں دی گئی درخواست میں وفاقی حکومت کے ساتھ ساتھ ایف آئی اے اور علی ظفر کو فریق بنایا ہے۔ دونوں کا یہ مقدمہ سول کورٹ میں چل رہا ہے۔

     

     

     

    لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے فیصلہ دیا کہ دیوانی مقدمہ پہلے ہی زیر سماعت ہے اس لئے ایک مقدمہ زیر سماعت ہونے کے دوران فوجداری مقدمے کا اندراج نہیں کیا جاسکتا ۔ اس لئے عدالت نے دیگر لوگوں و میشاء شفیع کے خلاف فوجداری مقدمہ  خارج کرنے حکم جاری کیا ہے

     

     

     

    ۔

    Hacklinkbetturkeyporno izlecasibom girişcasibomcasibom güncel girişcasibom girişgmail satın alPhising Sitemynet oyunMatadorbetcasibomGrandpashabetcoinbarcasibomvaycasinohomegebze escortcasinolevantcasinolevantpusulabettaksim escortcasibom girişbetkomnisanbetbeylikdüzü escortcasibom giriş
    Hacklinkkestane balınakliyatnakliyathayır lokması