پاکستان کے ایسے علاقے میں گیس کے ذخائر دریافت ہوئے جہاں پہلے کبھی ایسا نہیں ہوا ۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کی عوام کے لئے خوشخبری ہے کہ پاکستان کے ایک علاقے میں پہلی بار گیس و تیل کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں ۔ یہ ذخائر خیبر پختونخواہ میں موجود ماری پیٹرولیم نے دریافت کئے ہیں ان کے مطابق جہاں ذخائر دریافت ہوئے وہ علاقہ شمالی وزیرستان کے بنوں ویسٹ بلاک میں موجود ہے ۔ اس جگہ سے 300 بیریل فی یومیہ تیل اور 25 ایم ایم سی ڈی ایف گیس حاصل ہوگی ۔